Friday, July 29, 2022

 


بہت سے لوگ "برانڈڈ کپڑے" پہنتے ہیں

لیکن جب منہ کھولتے ہیں تو اگلے کے ہوش اڑا دیتے ہیں

اور کچھ "لنڈے کی جرسی" اور "پلاسٹک کے سلیپر" پہننے والے لوگ

جب بات کرنے بیٹھتے ہیں تو سینکڑوں میل دور لوگوں کے دلوں کو کھینچ لیتے ہیں

لباس لازم ہے اچھا دکھنے کے لئے

نہ کہ لازم ہے اچھا بننے کے لئے

انسان کی پہچان اس کے کردار

اور کردار کی اخلاق اور گفتگو سے ہوتی ہے


❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️

No comments:

Post a Comment

سکون قلب